ٹریڈرز ایوارڈز

$1,000 کا نقد انعام ہر ماہ!

ہر ماہ، جو ٹریڈر سب سے زیادہ فائدہ پائے گا اس کا عظیم فاتح ہو گا:

$1,000 نقد

ہال آف فیم میں داخلہ

مقابلے میں کیسے شامل ہوا جائے

1

کسی مخصوص ماہ کے 7 ویں کاروباری دن سے پہلے شامل ہوں

2

کم از کم 500 USD کا اکاؤنٹ بیلنس رکھیں

3

لائیو پریمیم اکاؤنٹ سے مستفید ہوں

اپریل فاتح

HFM traders Award winner

Patrawat Sooksareevatanakul

کُل منافع مالیتی
1067.05%

HFM: آپ کب سے ٹریڈ کر رہے ہیں؟
PS: میں 18 سال سے زائد عرصے سے ٹریڈنگ کر رہا ہوں۔

HFM: آپ Forex ٹریڈنگ میں کیسے شامل ہوئے؟
PS: میں نے ابتدائی طور پر اسٹاک فیوچرز اور سونے کی ٹریڈنگ سے آغاز کیا، جس سے بعد میں میرا رجحان فاریکس ٹریڈنگ کی طرف ہوگیا۔

HFM: کیا آپ ہمیں اپنے پیشہ ورانہ پس منظر کے بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں؟
PS: میں ایک تاجر ہوں جسے ریاضی میں گہری دلچسپی ہے۔ کبھی کبھار میں اپنے شوق سے متعلق کام بھی انجام دیتا ہوں۔

HFM: آپ کی ٹریڈنگ کا انداز کیا ہے؟
PS: میرا ٹریڈنگ کا انداز مارکیٹ اسٹرکچر پر مرکوز ہے، خصوصاً اسمارٹ منی کانسیپٹس (SMC) اور بریک آؤٹ حکمت عملیوں پر۔

HFM: آپ نے HFM کو اپنے بروکر کے طور پر کیوں منتخب کیا؟
PS: میں نے HFM کا انتخاب ایک دوست کی سفارش اور اس کی تیز اور قابلِ اعتماد رقم نکلوانے کی شہرت کی وجہ سے کیا۔

درجہ بندیاں

نام منافع
#LA Puls Limitless - Don Matthew Benito Pulmano 45.32%
#LA CRISTINE SERIOUS ACT - Cristine Crisologo Aban 29.16%
Boniface Reinhand Kimondo Irene 28.91%
#LA Laban One - Elmer Marcelino Cruz 28.48%
#LA Synergy - John Caleb Banares 21.17%
#choki2 - tsui on wah fabian 19.70%
#VTan Standard - Tanita Spinola 16.64%
#the chicken Alive - Masafumi Watanabe 13.69%
#TY2025 Happy New Year! - Rembert Xavier Fider Razon 13.11%
#guardian max - Kuniaki Nishimura 13.07%

نتائج دن میں ایک بار اپ ڈیٹ کیے جاتے ہیں

ٹریڈرز کا ہال آف فیم

Maricar Simborio

مارچ 2026

کُل منافع مالیتی

987.789%

Ali Seyhan Kucuk

فروری 2026

کُل منافع مالیتی

578.89%

Brian Balmores

جنوری 2026

کُل منافع مالیتی

1224.33%

April Soriano Santiago

دسمبر 2025

کُل منافع مالیتی

399.55%